تازہ ترین:

ترامیم: کے نتائج

صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ کے انتخابات کے لیے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہرصوبے سے اقلیتوں کو نمائندگی دی جائے گی

سینیٹ الیکشن رولز میں ترامیم کے مسودے پر دستخط کرنے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں صدر آصف علی زرداری نے ترامیم کی منظوری دی ۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت ہرصوبے سے اقلیتوں کی سینیٹ میں ایک نشست مقرر کی گئی ہے، اس طرح ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقلیتوں کو باضابطہ سینیٹ میں نمائندگی دی گئی ہے، ترامیم پر دستخط کرنے کی تقریب میں چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک ، قائد ایوان نیر بخاری اور پیپلز پارٹی کے اراکین سینیٹ نے شرکت کی۔ اس سے قبل صدرمملکت سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے رئوف

اے این پی سندھ نے بلدیاتی نظام میں کی جانے والی ترامیم کو مسترد کر دیا ہے

ترجمان اے این پی سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی نظام میں ترامیم کے سلسلے میں ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ۔ترجمان کے مطابق اے این پی سندھ نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔

گیس بحران سے نمٹنے کے لئے ایل این جی پالیسی کے مسودے میں ترامیم اقتصادی رابطہ کمیٹی منظوری دے گی

اسلام آباد (احمد احمدنی / نیشن رپورٹ) گیس بحران سے نمٹنے کے لئے وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل نے لیکیو فائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی پالیسی 2011ءکے مسودے میں متعدد ترامیم کی ہیں۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی جلد اس کی منظوری دے گی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی طلب بڑھ رہی ہے

مزید نتائج