تازہ ترین:

تخمینہ: کے نتائج

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات باہمی احترام اور مفادات پر مبنی ہیں ترجمان دفتر خارجہ تخمینہ جنجوعہ

اسلام آباد میں ہفتہ واربریفنگ دیتے ہوئےترجمان دفترخارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان تمام امور پر بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں تمام امور پر بات چیت ہوئی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ می پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال پر ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام اور تمام گروپس کا مخالف ہے۔ ترجمان نے افغان امن

چار نئے میڈیکل کالجوں کی تعمیر‘ ساڑھے تین ارب کا تخمینہ محکمہ ہیلتھ کو ارسال

لاہور (اشرف چودھری) پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں چار نئے میڈیکل کالجز کی منظوری کے بعد محکمہ مواصلات و تعمیرات بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نے بلڈنگ کے پورشن مکمل کرنے کے لئے ساڑھے تین ارب روپے کا تخمینہ تیار کرکے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو بھجوا دیا گیا ہے محکمہ مواصلات و تعمیرات ذرائع

موبائل وین ہسپتال، نوکر شاہی کا تخمینہ ساڑھے 5 کروڑ، ایم پی اے نے 55 لاکھ میں تیار کرا لیا

لاہور (خبرنگار خصوصی) نوکر شاہی انسانی صحت کے منصوبوں میں بھی چونا لگانے سے باز نہیں رہتی اور لاکھوں کے پراجیکٹس کو کروڑوں میں تبدیل کر کے اپنی تجوریاں بھری جاتی ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ نوکر شاہی نے وزیراعلیٰ شہباز شریف کے ”موبائل ہسپتال“ منصوبہ کے تحت جدےد طبی سہولتوں سے

مزید نتائج