تازہ ترین:

تختہ: کے نتائج

حکمران ملک کی سلامتی چاہتے ہیں تو مشرف کو تختہ دار پر لٹکانا ہوگا: شاہ زین

کوئٹہ (آن لائن) نواب اکبر خان بگٹی کے پوتے جمہوری وطن پارٹی کے صوبائی صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا ہے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے پر لانے کے بیانات محض ڈرامہ ہیں۔ زبانی جمع خرچ سے بلوچستان کے حالات میں بہتری لانا ناممکن ہے۔ ایک بیان میں ان کاکہنا تھا کہ بلوچستان میں

قانون تحفظ ناموس رسالت میں تبدیلی کی تو حکمرانوں کا دھڑن تختہ کردیں گے : اہل سنت تنظیموں کی آل پارٹیز کانفرنس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملک بھر کی اہل سنت تنظیموں کی ”آل پارٹیز کانفرنس“ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے قانونِ ناموس رسالت کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے اس حوالے سے واضح اعلان نہ کیا تو ملک گیر احتجاجی تحریک چلا کر حکمرانوں کا

پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ نون کی حکومت کا تختہ الٹنے کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے 

سپیکر رانا محمد اقبال خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے وزیرقانون رانا ثنا اللہ خان نے قرارداد پیش کی جس کی تمام پارلیمانی جماعتوں نے تائید کی۔ مسلم لیگ ق نے بحث کے دوران قرارداد کی مخالفت کی لیکن ووٹ قرارداد کے حق میں دیا ۔ قرارداد میں بارہ اکتوبر اُنیس سو ننانوے کو مسلم لیگ ن کی حکومت کے خاتمے کو ملکی تاریخ کا بدترین سانحہ قراردیتے ہوئےوفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لاکر اُن کے خلاف آئین توڑنے کا مقدمہ چلایا

مزید نتائج