اسلام آباد (ریڈیو نیوز+ وقت نیوز+ جی این آئی) سپریم کورٹ نے 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی ہے، چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ان کا کام پنڈورا باکس کھولنا نہیں ہے اگرچہ بنیادی ڈھانچے کے تصور پر کبھی کسی قانون کو کالعدم نہیں کیا