تازہ ترین:

تحلیل: کے نتائج

اٹھارہویں ترمیم پر عملدرآمد کمشن 30 جون کو تحلیل کابینہ کل کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے کی منظوری دے گی

اسلام آباد (محمد نواز رضا+ وقائع نگار خصوصی) آئین میں 18 ویں ترمیم پر عملدرآمد کمشن 30 جون 2011ءکو اپنا کام مکمل کرکے خودبخود تحلیل ہو جائے گا‘ وفاقی کابینہ کل منگل 28 جون 2011ءکو کنکرنٹ لسٹ ختم کرنے کے آخری مرحلے کی منظوری دے گی۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ آئین میں 18 ویں ترمیم پر

پیپکو کو جون میں تحلیل کر دیا جائے گا۔ سرکاری و نجی اداروں کے ذمہ دو سو بیس ارب روپے واجب الادا ہیں سید نوید قمر

اسلام آباد میں نیشنل پاورکنٹرول سنڑ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید نوید قمر کا کہنا تھا کہ این پی سی سی کنٹرول اور مانیٹرنگ سسٹم کو مکمل طورپر آٹو میٹک بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مئی میں درجہ حرارت بڑ ھنے کے باوجود بجلی کا شارٹ فال کم کیا گیا ہےاوراس کوکم سے کم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے پیپکو کو ریکوری کی صورتحال بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی ۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ مختلف سرکاری اور نجی ادارے پیپکو کےدو سو بیس ارب روپے کے مقروض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو سرکاری اور نجی ادارے

عملدرآمد کمشن نے ایچ ای سی کی تحلیل کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + آن لائن) اٹھارویں ترمیم عملدرآمد کمشن نے ایچ ای سی کی مجوزہ تحلیل کا فیصلہ واپس لےتے ہوئے ایچ ای سی کو اپنی پرانی شکل میں برقرار رکھنے کا عندیہ دےدیا ہے۔ باوثوق ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سینیٹر رضا ربانی کی سربراہی میں اٹھارویں ترمیم

مزید نتائج