تازہ ترین:

تحقیق: کے نتائج

آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زیادہ مقدار میں جوس پینا کینسر کے خدشات کو بڑھا دیتاہے

آسٹریلوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پھلوں کے جوس میں شوگروافرمقدارمیں موجود ہوتی ہے،جو جسم کو فائدہ پہنچانے کے بجائے صحت کے لئےنقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں میں موجود مفید وٹامنز جوس بناتے وقت ضائع ہو جاتے ہیں،ماہرین کےمطابق روزانہ تین گلاس جوس پینے والے افراد میں کینسر کا خدشہ نسبتا بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین صحت کی نئی تحقیق کے مطابق سٹرابری میں موجود اجزاء کینسر کی روک تھام میں بھی اہم کرداراداکرتے ہیں۔

امریکی و چینی ماہرین صحت نے سٹرابری کو غذائیت سے بھر پور، بینائی بڑھانے، امراض قلب پر قابواور جلد کی شادابی کیلئے بہترین قراردیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سٹرابری کینسر سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے۔ امریکہ کی اوہایو سٹیٹ یونیورسٹی اور چینی ماہرین کے مطابق سٹرابری میں فولک ایسڈ اور اینٹی ایکسڈینٹس وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو کینسر کی روک تھام میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق چھ ماہ تک روزانہ سات گرام تک سٹرابری کے استعمال سےمختلف امراض سے بچا جاسکتا ہے۔

عالمی درجہ حرارت اور شدید موسم خانہ جنگی کا سبب بنتے ہیں: تحقیق

نیو یارک (نیٹ نیوز) عالمی درجہ حرارت اور انتہائی موسم کا چکرخانہ جنگی کا سبب بنتاہے۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ موسمیاتی تبدیلیاں خانہ جنگی کے خطرات میں دگنا اضافہ کر دیتی ہیں۔ 1950ءسے2004ء کے دوران دنیا بھر کے 250تنازعات میں سے 50تنازعات ایل نینو نامی موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے

مزید نتائج