تازہ ترین:

تحفظات: کے نتائج

ممتاز قادری کو سزائے موت دینا ایک عدالتی فیصلہ ہے اس پر کسی کو تحفظات نہیں ہونے چاہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹرز میں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ جس امید پرعدلیہ اورمحکمہ پولیس کی تنخواہیں بڑھائی گئیں وہ پوری نہیں ہوئی۔ تنگدستی اور خوشحالی سے کرپشن کا کوئی تعلق نہیں۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ ممتاز قادری کو سزائے موت دینا ایک عدالتی فیصلہ ہےاس پر کسی کو تحفظات نہیں ہونے چاہییں۔ صوبائی وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ شہباز تاثیر کی بازیابی کے حوالے سے جوائنٹ انویسٹی گیشن

دال میں کچھ تو کالا ہے‘ الزامات میں حقیقت نہیں تو دنیا کیوں شور کر رہی ہے : نوازشریف‘ تحفظات کا میں جواب دونگا : کیانی....صورتحال کو سمجھیں : منور حسن

اسلام آباد (رپورٹنگ ٹیم) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف نے آل پارٹےز کانفرنس مےں آئی اےس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا کی برےفنگ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات مےں کسی پر تنقےد نہےں کرنا چاہتا اگر آئی اےس آئی پر لگنے والے الزامات مےں حقےقت نہےں

اے پی سی میں کھل کر تحفظات کا اظہار کرینگے‘ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ جارحیت کیخلاف پوری قوم متحد ہو گی : نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف گذشتہ روز اچانک جناح ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کے لئے پہنچ گئے۔ وہاں ان کا استقبال علامہ اقبال میڈیکل کالج کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اکرم جاوید اور ایم ایس جناح ہسپتال نے کیا۔ اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف

مزید نتائج