تحت: کے نتائج

مشرف کے خلاف آئین کے تحت کارروائی کی جائے: پاکستان بار کی متفقہ قرارداد

اسلام آباد (اے پی پی / جی این آئی) پاکستان بار کونسل نے ایک متفقہ قرارداد مےں مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی اور دیگر غیر آئینی اقدامات پر آئین کے آرٹیکل کے تحت کارروائی کی جائے، گذشتہ روز وائس چیئرمین ابوالانعام کی زیر صدارت اجلاس مےں بار

ملک کو ایڈہاک اور ذاتی سوچ کے تحت چلایا جا رہا ہے:منور حسن

لاہور (کامرس رپورٹر+خبر نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن نے کہا ہے کہ کالعدم این آر او سے فائدہ اٹھانے والے تین درجن سے زائد افراد ملکی سیاسی سیٹ اپ کا حصہ ہیں جن کے سرخیل ملک کے سربراہ ہیں۔ بدعنوانی اور بدانتظامی جب کہ ٹیکس چوری اور امرا کو حاصل بے جا مراعات

پنجاب کو قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت 22ارب کی آٹھویں قسط مل گئی

لاہور (کامرس رپورٹر) وفاق کی جانب سے پنجاب کو قومی مالیاتی ایوارڈ کے تحت قابل تقسیم محاصل کی مد میں فروری کےلئے 22ارب روپے کی آٹھویں قسط مل گئی ۔ ذرائع کےمطابق قابل تقسیم محاصل کے تحت پنجاب کا مجموعی حصہ 23.67ارب روپے بنتا ہے تاہم مرکزی حکومت نے پنجاب کے ذمے قرضوں کی وصولی کی

مزید نتائج