چندی پور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے چندی پور ٹیسٹ رینج اڑیسا میں فضا سے فضا میں مار کرنے والا بیلسٹک میزائل استرا کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی ذرائع کا دعوی ہے کہ فائر کیا گیا میزائل نظروں سے اوجھل تھا تاہم جانتے ہیں کہ تجربہ کامیاب رہا۔ اگلے دو روز میں مزید 2 میزائل ٹیسٹ کئے