تبدیل: کے نتائج

بھارت پاکستان کے بارے میں پالیسیاں تبدیل کرے: شاہ محمود

تہران (اے این این) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے بارے میں اپنی پالیسیاں تبدیل کرے، اگر دوطرفہ بات چیت محض لفظوں کی حد تک ہوتی رہی تو کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے خواہش مند ہیں لیکن ہمارے یکطرفہ

پسرور میں پولیس تشدد سے ایک شخص کی ہلاکت‘ 2 تھانیدار تبدیل 13 اہلکار لائن حاضر

پسرور (نامہ نگار) ایک ہفتہ قبل پولیس کے تشدد سے ایک شخص کی ہلاکت پر ڈی پی او سیالکوٹ وقار احمد چوہان نے تھانہ سٹی پسرور کے 2اے ایس آئیز تبدیل اور 13کانسٹیبلز کو فوری طور پر لائن حاضر کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ روز متوفی غلام فرید کا رسم دسواں احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر

”سانحہ فیصل آباد کی جوڈیشل انکوائری، انتظامیہ کو تبدیل کیا جائے“

لاہور + گوجرانوالہ (خصوصی نامہ نگار + نمائندہ خصوصی)وفاق المدارس العربیہ نے سانحہ فیصل آباد کی انکوائری کے لیے اعلی سطحی جوڈیشل کمشن قائم کرنے اور فیصل آباد کی انتظامیہ کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ وفاق المدارس کے ناظم اعلیٰ قاری حنیف جالندھری نے

مزید نتائج