تازہ ترین:

تبادلوں: کے نتائج

پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پر جلد ترقیوں اور تبادلوں کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج مےں آئندہ چند دنوں مےں اعلیٰ عہدوں پر اہم تبدےلےاں متوقع ہےں‘ کور کمانڈر کوئٹہ، پی او اےف کے چےئرمےن سمےت 4 لےفٹےننٹ جنرلز کی رےٹائرمنٹ کے بعد پاک فوج مےں ترقےاں بھی متوقع ہےں۔ عسکری ذرائع کے مطابق کور کمانڈر کوئٹہ اور کمانڈر سدرن لےفٹےننٹ

4افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے4افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ فہمیدہ مشتاق کو او ایس ڈی لگایا گیا ہے ڈاکٹر ارشد محمود کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویج، آرٹ اینڈ کلچر تعینات کر دیا گیا۔ محمد علی بلوچ کو او ایس ڈی لگایا گیا ہے قیصر سلیم کو

تین افسروں کے تبادلوں کے احکامات

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے تین افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ طارق وقار ڈی سی او چکوال کو او ایس ڈی لگا دیا گیا۔ احمد عزیز تارڑ ایڈیشنل سیکرٹری ویلفیر محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کو ڈی سی او چکوال تعینا ت کیا گیا۔ حبیب اللہ ایڈیشنل کمشنر کنسالیڈیشن

مزید نتائج