تازہ ترین:

تامل: کے نتائج

2009ءمیں شہری ہلاکتیں ، تامل باغیوں اور سری لنکن حکومت کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چل سکتا ہے: اقوام متحدہ

نیویارک /کولمبو ( نمائندہ خصوصی/این این آئی) اقوام متحدہ کے3 رکنی پینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2009 میں سری لنکن فوج اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں میں شہریوں کی ہلاکت پر حکومت اور باغیوں کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چل سکتا ہے۔ رپورٹ میں کہا فوج اور تامل باغیوں کے درمیان 2009

بھارتی ریاست تامل ناڈومیں کیلیشن تھراپی کے نام سے خون بہائے بغیر دل کے مرض کے لیے نیا طریقہ اعلاج متعارف کرایا گیا ہے

اس طریقہ علاج کو پہلی مرتبہ تامل ناڈو کے جنوبی شہر کویمبٹور کے ایک نجی مرکز میں شروع کیا گیا۔ اس تھراپی میں دوائی کی مدد سے خون کی بند شریانوں کو کھولا جاتا ہے جو ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہیں۔ سینٹر میں زیر علاج مریضوں کا کہنا ہے کہ اس تھراپی کے بعد وہ خود کو بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سرجری کی بجائے مریضوں کو یہ طریقہ اپنانا چاہیئے۔ تامل ناڈو میں کامیابی کے بعد اس تھراپی کو انڈیا کے دوسرے حصوں میں بھی استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

سری لنکا کے تامل ٹائیگرز پر بننے والی فلم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا کے تامل ٹائیگرز پر بننے والی Sivappu Mazhai کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دو گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل اس فلم کی پروڈکشن صرف 12 دنوں میں مکمل ہوئی ہے۔ اس فلم کو 12 دنوں میں مکمل کرنے کے لےے 600 سے زائد ٹیکنیشنز نے دن رات کام کیا۔ سریش

مزید نتائج