تازہ ترین:

تاریخیں: کے نتائج

تاریخیں دینے سے حکومت نہیں جائے گی‘ زرعی ٹیکس پر وزیر قانون سے مشاورت کروں گا : وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی + ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف گیلانی نے کہا ہے کہ 19ویں ترمیم کی متفقہ منظوری قوم کے لئے نئے سال کا تحفہ ہے، تاریخیں دینے سے حکومت نہیں جاتی، قیاس آرائیوں کی سیاست ختم ہونی چاہئے، حکومت ختم ہونے کی ایک ڈیڈ لائن بتا دی جائے، آئندہ بھی اتحادی حکومت ہی

پانی اوربجلی کے وزیرراجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انہوں نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے بارے میں تاریخیں ماہرین کے غلط مشورں سے دیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ہم نے مختلف طریقوں سے بجلی حاصل کرنے کی حکمت عملی تیارکر رکھی ہے جس پر کام بھی جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شمسی توانائی سے بجلی حاصل کرنا بہت مہنگا کام ہے اس کے لئے بھاری سرمایہ کاری کی ضرورت ہے جو فی الحال ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی نے کالا باغ ڈیم کے بارے میں کہا کہ ملک کے تین صوبے اس کی مخالفت کررہے ہیں اس لئے پہلے غیر متنازعہ ڈیموں پر کام کیا