تازہ ترین:

تاریخی: کے نتائج

نائن الیون کی دسویں برسی‘ روس میں تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

لاہور (نیوز ڈیسک) انتہائی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائن الیون کی دسویں برسی کے موقع پر ماسکو میں سب سے قدیم اور تاریخی مسجد کو شہید کر دیا گیا حالانکہ 2008ءمیں مسجد کو ثقافتی ورثہ میں شامل کیا گیا تھا۔ مسجد 1904ءمیں تعمیر ہوئی تھی۔ مسجد مسلمانوں کی روس میں آمد کی نشانی تھی‘

الطاف نے تاریخی حقائق کو جھٹلایا‘ پاکستان کا مطلب کیا‘ لا الہ الا اللہ کا نعرہ سننے والے ابھی زندہ ہیں: لیگی رہنما

لاہور + پشاور + اسلام آباد (خصوصی رپورٹر / بیورو رپورٹ/ وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگی رہنماﺅں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ویڈیو پریس کانفرنس کو یاوہ گوئی قرار دیتے ہوئے اسے تاریخی حقیقت جھٹلانے کے مترادف قرار دیا ہے، ان رہنماﺅں نے کہا کہ آج بھی بڑی تعداد مےں

پاکستان اور قازقستان تاریخی اور ثقافتی رشتے میں منسلک ہیں:گیلانی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قازقستان تاریخی اور ثقافتی رشتے میں منسلک ہیں‘ میرے دورہ قازقستان کے دوران دو طرفہ تعلقات‘ اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ ملے گا۔ وہ منگل کو یہاں ائیر پورٹ پر قازقستان کے دو روزہ دورہ پر

مزید نتائج