کراچی (آئی این پی + اے این این) احتساب عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کو بدعنوانی کے ریفرنس میں بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کراچی کی احتساب عدالت میں تارکول کیس کی سماعت کے دوران رحمن ملک کے وکیل خواجہ نوید احمد نے موقف اختیار کیا کہ