لاہور (ساجد ضیا / دی نیشن رپورٹ) سیاستدان اب اپنی جنگ عدالتی میدان میں لڑتے نظر آ رہے ہیں‘ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کئے جانے کے بعد سابق صدر رفیق تارڑ نے بعض آئینی و قانونی سوالات کے جواب کے لئے عدالت سے رجوع