تازہ ترین:

تار: کے نتائج

ناکارہ سیوریج نظام بوسیدہ بجلی کے تار‘ غیر قانونی پارکنگ‘ عابد مارکیٹ مسائل کا گڑھ بن گئی: خصوصی سروے

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت کی جانب سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پانے کے باعث عابد مارکیٹ مےں ہوم ایمپلائنس کا 70فیصد کاروبار تباہ ہوگیا ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث اس سال ائرکنڈیشنرز بہت کم تعداد مےں فروخت ہوئے، عابد مارکیٹ مےں خریداری کے لئے آنے والوں کو پارکنگ کے

بھارت امریکہ سے ہلکے آبدوز شکن تار پیڈو حاصل کرےگا

واشنگٹن (آن لائن)بھارت اپنے بحری علاقوں کی نگرانی کرنے والے گشتی طیارے P-81کو مزید طاقتور بنانے کے لیے امریکہ سے ہلکے آبدوز شکن تارپیڈو حاصل کر رہا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوباما انتظامیہ نے اِس ممکنہ سودے کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔نئی دہلی میں

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے انجنئیرز جاپان کے فوکو شیما جوہری پلانٹ تک بجلی کے تار بچھانے میں کامیاب،اب ری ایکٹر کو ٹھنڈا کرنے کے نظام کو دوبارہ چلایا جاسکے گا ۔

ماہرین کے مطابق زلزلے اور سونامی سے متاثر ہونے والے نیوکلیئر پلانٹ سے تابکاری مادہ کے خارج ہونے کے خطرات پر قابو پانے کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔جوہری ری ایکٹر کو چلانے کی ذمہ دار کمپنی ٹیپکو نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام کو بحال کرنے میں مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے تاہم اس سلسلے میں کوششیں صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں ۔ زلزلے اور سونامی کے بعد فوکوشیما پلانٹ میں بجلی کا نظام درہم برھم ہوگیا تھا جس کی وجہ سے کولنگ پلانٹ چلنے بند ہوگئے تھے ، جوہری پلانٹ کے درجہ حرارت کو قابو میں رکھنے کےلیے ہیلی

مزید نتائج