تازہ ترین:

تاحال: کے نتائج

جاپان میں طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ستائیس ہو گئی جبکہ پچاس افراد تاحال لاپتا ہیں۔

طوفان سے متاثر علاقوں میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جاپان کے نارا اور واکایاما صوبوں میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودوں کی زد میں آ کر کئی مکانات کے تباہ ہونے کے علاوہ متعدد عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا۔ ان علاقوں میں کم از کم چھتیس سو افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

لاہورکےعلاقےگلبرگ حسین چوک سے اغوا ہونے والےسابق گورنرپنجاب سلمان تاثیرکےصاحبزادے شہبازتاثیرکا تاحال سراغ نہیں لگایاجاسکا

شہبازتاثیرجمعہ کی صبح کیولری گراؤنڈ میں اپنی رہائش گاہ سے گلبرگ میں واقع اپنے دفترجارہےتھے کہ چارموٹرسائیکل سوارنوجوانوں نے انہیں اغوا کرلیا۔ اغواکارشہبازتاثیرکواپنےساتھ لےجاتےوقتفردوس مارکیٹ کےقریب ایک خودکارگن بھی پھینک گئے۔ واردات کاعلم ہوتےہی اعلیٰ پولیس افسران موقع پرپہنچ گئے۔ پولیس نے شہبازتاثیرکی گاڑی سے ان کا آئی فون، پاسپورٹ اور دیگراہم دستاویزات قبضے میں لےلیں اورگلبرگ سمیت شہر کے تمام خارجی راستوں کی مکمل ناکہ بندی کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی تاہم ابھی تک پولیس اغواکاروں

پشاورسے کراچی جانیوالی دوٹرینوں کوئٹہ اورعوام ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی گئی جبکہ اندرون ملک ریل گاڑیوں کی آمدورفت میں تاخیرکا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

پشاورمیں ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی خوشحال خان ایکسپریس ٹرین دس گھنٹے کی تاخیرسے شام چاربجے پہنچے گی جبکہ کوئٹہ ایکسپریس رات آٹھ بجے کی بجائے اگلے روزصبح تین بجے پہنچنے کی توقع ہے۔ادھرعوام ایکسپریس ایک گھنٹہ تاخیرکا شکار ہے جو چھ بجے کی بجائے شام سات بجے پشاور سے کراچی روانہ ہوگی۔ دوسری جانب کراچی میں ریلوے حکام کے مطابق صبح نو بجے آنے والی علامہ اقبال ایکسپریس دوپہرساڑھے تین بجے کراچی پہنچے گی جبکہ لاہورسے جانیوالی تیزگام ایکسپریس دوپہرسوا بارہ بجے کی بجائے شام چار بجے کراچی

مزید نتائج