تازہ ترین:

تاجروں: کے نتائج

مہنگائی کا طوفان آ جائیگا‘ تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ 15.6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) کاروباری برادری نے حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر سے بجلی مزید 15.6 فیصد مہنگی کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پہلے ہی ہمارے کاروبار بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث 70 فیصد تک تباہ ہو چکے ہیں‘ اب حکومت نے اگر بجلی مزید مہنگی کی تو پیداواری

کراچی:2 ٹارگٹ کلرز سمیت مزید 24 گرفتار‘ کباڑی مارکیٹ کے تاجروں نے ہڑتال کر دی‘ کامران مادھوری ‘ سہیل کمانڈو کو مدعی‘ گولیوں نے شناخت کر لیا

کراچی (تنویر بیگ / کرائم رپورٹر + وقائع نگار + ریڈیو نیوز) کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ عزیز آباد کے علاقہ بھنگوریہ گوٹھ اور گلشن اقبال کا محاصرہ کر کے گھروں کی تلاشی و دیگر علاقوں میں چھاپے مار کر 2 ٹارگٹ کلرز سمیت 24 سے زائد

کراچی، شیر شاہ کباڑی مارکیٹ کے تاجرکی عدم بازیابی کے خلاف تاجروں کاغیرمعینہ مدت تک مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان ۔

دوروزقبل شیرشاہ کباڑی مارکیٹ سے اغواء ہونے والے کراچی کیبل کے مالک عبدالخالق کی تاحال عدم بازیابی کے خلاف غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پولیس انہیں محض جھوٹے دلاسے دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مکمل طور پر دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہیں کبھی دن دیہاڑے شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں فائرنگ کرکے تاجروں کا قتل عام کیا جاتا ہے تو کبھی تاجروں کو اسلحے کے زور پر مارکیٹ سے اغواء کرلیا جاتا ہے اور پولیس محض تماشائی بنی رہتی ہے۔ ادھر ایم

مزید نتائج