راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال نے ایجوٹنٹ جنرل کا چارج سنبھال لیا۔ ان کے پیشرو لیفٹیننٹ جنرل ندیم تاج اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد فوج سے ریٹائر ہو گئے۔ ندیم تاج سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے۔ وہ ڈی جی ایم آئی، ڈی جی آئی