اسلام آباد (جاوید صدیق) امریکہ نے اس تاثر کو دور کرنے کیلئے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کے حوالے سے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ اعلیٰ سطح کے سیاسی اور عسکری عہدیداروں کو پاکستان کے دورے پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی سفارتی ذرائع