مریدکے + فیروزوالا (نامہ نگاران) تھانہ صدر کے علاقہ میں سنگدل باپ نے بڑی بیٹی کی شادی مرضی کے خلاف ہونے پر تین معصوم بیٹیوں اور بیوی کو سوتے میں چھری سے ذبح کر دیا اور تین سالہ بیٹے کو ہمراہ لے کر فرار ہو گیا۔ ملزم کے دو بڑے بیٹے رات کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں فیکٹری میں تھے۔