لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان کی قربانی دینے والے قوم کے محسن، عظیم سپوت اور شہید ہیں۔ بیگناہوں کو مارنے والے مسلمان ہیں نہ انسان۔ وہ گذشتہ روز گڑھی شاہو میں ریسکیو 15 کی عمارت پر حملے میں جاں بحق ہونے والے اے ایس آئی غلام