تازہ ترین:

بیچنے: کے نتائج

پاکستان کو آبدوز بیچنے کا سکینڈل، فرانس کی کئی سیاسی و کاروباری شخصیات سے بھی تفتیش

پےرس (ثناءنیوز) فرانس مےں پاکستان کو آبدوز بےچنے کے سکےنڈل مےں ملوث کئی سےاسی اور کاروباری شخصےات کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کر دی گئی ہے۔ 1995ءمےں پاکستان مےں پےپلز پارٹی کی حکومت تھی اور اس سکےنڈل مےں مبےنہ طور پر بڑے بڑے لوگوں کو کروڑوں ڈالر کی رشوت دی گئی۔ فرانسےسی

بھارتی کرکٹ شائقین میچ کی ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے اپنے گردے بیچنے کو بھی تیار

موہالی (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کے مابین 30 مارچ کو موہالی میں ہونے والے سیمی فائنل میچ کے دوران ٹکٹیں حاصل کرنے کے لئے بھارتی شائقین اتنے مشتاق ہوئے ہیں کہ وہ ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے اپنا گردہ بیچنے کو تیا ر ہوگئے ۔اتوار کے روز بھارت کی ٹیم کی پریکٹس کے دوران موہالی کرکٹ

مفادات کی خاطر نظریات بیچنے والوں کا احتساب

اینٹورپن : رپورٹ.....اینٹورپن یورپ سے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما راجہ تصورحیات نے کہا ہے کہ سردار عتیق اور ان کے مشیر قومی خزانے کو بیرون ملک دوروں پر اڑانے کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دیں ورنہ تارکین وطن کشمیری عوام راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مزید نتائج