تازہ ترین:

بیٹے: کے نتائج

امداد میں خوردبرد ایجنسیوں نے نوید قمر کے بیٹے کیخلاف رپورٹس حکومت کو بھجوا دیں

کراچی (وقائع نگار) انٹیلی جنس اداروں نے سندھ میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کےلئے بھیجے جانے والے امدادی سامان میں خوردبرد اور بدعنوانیوں کے حوالے سے وفاقی وزیر سید نوید قمر کے بیٹے کے خلاف رپورٹس حکومت کو بھیجی ہیں جبکہ صرف ضلع بدین میں ڈی سی او کو 32 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

دبئی: چیک باونس کیس میں امین فہیم کے بیٹے کی گرفتاری کی اطلاعات: ایئرپورٹ پر روکا گیا‘ مخدوم نجیب

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیک باونس ہونے پر مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم نجیب الزمان کو دبئی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ مخدوم نجیب کو پاکستانی قونصلیٹ کی مداخلت پر رہائی ملی جبکہ مخدوم نجیب الزمان نے کہا کہ مجھے گرفتار نہیں کیا گیا‘ معاملہ چیک باونس ہونے پر

کرتب دکھانے کے شوق نے اظہرالدین کے بیٹے کو مار ڈالا

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کپتان اظہرالدین کے بیٹے کی المناک موت نے کرکٹ شائقین کو افسردہ کر دیا کیونکہ ماہرین نے کرکٹ متوفی نوجوان کو اپنے باپ کا متبادل قرار دے رکھا تھا۔ اظہرالدین کے بیٹے ایاز الدین 11 ستمبر 2011ءکو حیدرآباد دکن ہائی وے پر اپنی جدید موٹر بائیک پر 200

مزید نتائج