تازہ ترین:

بیٹیوں: کے نتائج

گجرات: گھریلو جھگڑے پر دبئی پلٹ شخص نے بیوی، 2 بیٹیوں اور نواسی کو قتل کردیا

گجرات (نامہ نگار) کالرہ کلاں مےں گھرےلو لڑائی جھگڑے پر مشتعل دبئی پلٹ خاوند نے بےوی، 2 بےٹےوں اور ڈےڑھ سالہ نواسی کو گولےاں مار کر قتل کر دےا۔ تفصےلات کے مطابق تھانہ لاری اڈا کے نواحی گاﺅں کالرہ کلاں کے رہائشی محمد ارشد نے گھرےلو رنجش پر مشتعل ہو کر کچن مےں افطاری کا

اداکارہ صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کے بیرون ملک جانے کی مقدمے کی سماعت

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے لاہور کی اداکارہ خوش بخت عرف صوفیہ مرزا کی دو بچیوں کے بیرون ملک جانے کے حوالے سے مقدمے کی سماعت آج جمعہ تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کو وضاحت کیلئے طلب کر لیا ۔

مزنگ : سحری کے وقت باپ 3 بیٹیوں سمیت ذبح‘ زخمی بیٹا غائب

لاہور (نامہ نگار) مزنگ کے علاقہ میں سحری کے وقت باپ کو تین بیٹیوں سمیت جسم کے مختلف حصوں پر چھریوں کے وار اور گلے کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ ہلاک ہونیوالوں میں عبدالرحمن اسکی 31 سالہ وکیل بیٹی رضوانہ، 28 سالہ غزالہ اور 25 سالہ کنول شامل ہیں۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قتل کی یہ لرزہ

مزید نتائج