تازہ ترین:

بیٹھوں: کے نتائج

”قدم بڑھاﺅ ڈینگی مکاﺅ مہم“ وزیراعلی نے موہنی روڈ اور شاہدرہ میں کٹس پمفلٹ بانٹے‘ وائرس کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا : شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے گذشتہ روز صوبے میں ”قدم بڑھاﺅ ڈینگی مکاﺅ“ مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جس کے تحت شہریوں میں اپنے گھروں، محلوں، گلیوں، بازاروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے بارے میں شعور بیدار کیا جائے گا اور ان کی اس ضمن میں رہنمائی

شہر میں ڈینگی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا: حمزہ شہباز

لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے جنرل ہسپتال کا دورہ کیا مریضوں کے مسائل معلوم کئے اور انتظار گاہوں اور پارکنگ میں صفائی کے ناقص انتظامات اور سپرے نہ ہونے پر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی سرزنش کی۔ شہباز نے کہا کہ شہر سے

متاثرین کے گھروں کی تعمیر اور ان کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا اورحکومت پنجاب اس سلسلے میں اپنے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف

محمد شہباز شریف نے یہ باتیں جام پور،راجن پور اور مٹھن کوٹ میں متاثرین کی خیمہ بستی اوربوائز ہائی سکول میں قائم ہسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگومیں کہیں ۔ انھوں نے کہا کہ پنجاب حکومت متاثرین کے تمام نقصانات کے مرحلہ وارازالے کو یقینی بنائے گی ۔انھوں نے جام پورشہرکو تباہی سے دوچار کرنیوالی جام پورمائنز کے شگاف کو دوروز کے اندر پُرکرنیکا حکم دیا اس موقع پر وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ مائنز کے انیس شگافوں میں سے گیارہ کو پرکردیا گیا ہے ۔ شہباز شریف نے آئی جی پنجاب کو حکم دیا

مزید نتائج