باغیوں کے رہنما نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ خامس قذافی ہفتہ کے روز زیلتان اور ترہانو کے درمیان کسی مقام پرہلاک ہوچکا ہے، باغی رہنما نے یہ نہیں بتایا کہ خامس کی موت کس طرح ہوئی تاہم انہوں نے انٹیلی جنس چیف عبداللہ سینوسی کی موت کی بھی تصدیق کی ہے،انسداد جرائم کی عالمی عدالت نے قذافی اور اس کے بیٹے سیف السلام کے ساتھ انٹیلی جنس چیف کے بھی وارنٹ جاری کر رکھے ہیں،دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ معمر قزافی تاحال لیبیا میں ہی مقیم ہیں جبکہ الجزائرکی وزارت خارجہ کےمطابق معمر قذافی کی اہلیہ صفیہ،