تازہ ترین:

بیویوں: کے نتائج

سعودی عرب کا اسامہ کی بیویوں بچوں کو قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (سجاد ترین/ خبرنگار خصوصی) سعودی عرب نے پاکستان میں گرفتار اسامہ بن لادن کی بیویوں اور بچوں کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے مﺅقف اختیار کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے اسامہ بن لادن کی شہریت ختم کر دی تھی جس کے بعد اسامہ بن لادن اور ان کے خاندان کے لوگوں کا سعودی

بیویوں کے نخرے اٹھاتے توکئی لوگوں کو دیکھا ہوگا ، مگرفن لینڈ میں بیویوں کو کندھوں پراٹھانے کے بین الاقوامی مقابلے میں بڑوں بڑوں کے سانس پھول گئے 

فن لینڈ میں ہونے والے اس مقابلے میں آسٹریلیا، آئرلینڈ اور پولینڈ سمیت پندرہ ممالک کے پچپن جوڑوں نے حصہ لیا۔ ریس میں حصہ لینے کیلئے بیوی کا سترہ سال سے زائد عمر اور انچاس کلوگرام سے زیادہ وزن کا ہونا ضروری تھا ۔ آٹھ سو بتیس فٹ لمبے ریس ٹریک پر مختلف رکاوٹیں بھی بنائی گئی تھیں ،  تاہم فن لینڈ کے ایک جوڑے نے یہ ٹریک ایک منٹ اور پانچ سیکنڈ میں عبور کر کے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی اس جوڑے نے ریس میں کامیابی حاصل کی تھی۔ دونوں کا کہنا تھا کہ وہ اس ریس میں کامیابی کیلئے سارا سال

مزید نتائج