تازہ ترین:

بیورو: کے نتائج

اعلیٰ بیورو کریسی میں ترقیوں کیلئے طاقتور لابیاں سرگرم‘ سیکشن بورڈ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (قاضی بلال) اعلیٰ بیورو کریسی میں ترقیوں کے لئے طاقتور لابیاں سرگرم ہو گئیں‘ سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمشن کی زیر صدارت 23 اور 24 ستمبر کو ہو گا جس میں سیکرٹریٹ گروپ میں گریڈ 21 کی 36 خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے گریڈ 20 کے افسران کے نام

حکومتوں کی عدم توجہ‘ مافیا اور بیورو کریسی کا گٹھ جوڑ‘ کئی برس گزر گئے‘ پنجاب میں زمین کے انتقال کا نظام کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا

لاہور (ندیم بسرا سے) حکومتوں کی عدم توجہ اور مافیا کے بیورو کریسی کے ساتھ گٹھ جوڑ کے باعث پنجاب میں برس ہا برس گزرنے کے باوجود زمین کے انتقال کا نظام کمپیوٹرائزڈ نہ ہو سکا۔ لاہور سمیت 2 شہروں میں صرف 5 ایسے مقامات ہیں جہاں پر زمین کی ملکیتی کاغذات کمپیوٹرائزڈ ملتے ہیں جبکہ

انٹیلی جنس بیورو حکام سیکرٹ فنڈ سے گاڑیاں اور اے سی خرید رہے ہیں : آڈٹ حکام

اسلام آباد ( خبرنگار خصوصی+ریڈیو نیوز) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس یاسمین رحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں انٹیلی جنس بیورو کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ انٹیلی جنس بیورو حکام اپنی مرضی سے آڈٹ کراتے ہیں ہم شور کرتے رہتے ہیں

مزید نتائج