تازہ ترین:

بینیفٹ: کے نتائج

امریکہ میں ایک بینیفٹ شو میں زلزلے کےدوران ہیٹی کے لوگوں کی مدد کرنے پراداکار سین پین کی خدمات کو سراہا گیا۔

نیویارک میں ہیلپ فار ہیٹی بینیفٹ شو میں شہرت یافتہ ہالی وڈ کی اداکار سین پین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دو ہزار دس میں ہیٹی میں زلزلے کے بعد اداکار نے ہیٹی کی عوام کی خدمت کیلئے ہیٹیئن ریلیف آرگنائزیشن بنائی تھی جس میں ان کےساتھی اداکار بن سٹلر اور ڈیزائنر ڈونا کرن نے بھی شمولیت اختیار کرلی تھی۔ اس موقع پر اداکار سین پین نے کہا کہ زلزلے کے بعد ہیٹی کی عوام کا سب سے زیادہ مسلہ شیلٹر اور روزگار کا تھا۔ شو میں ہالی وڈ سٹار بن سٹلر اور ڈیزائنر ڈونا کرن نے ہیٹی کے لوگوں کی مدد کرنے پر سین پین کی خدمات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے بینیفٹ میچ کرانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پی سی بی ان دنوں ایک منصوبے پر غور کررہا ہے جس کے تحت پی سی بی اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے ایک نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کی آمدنی پاکستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے لاکھوں افراد کو دی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس ضمن میں ای سی بی کو تجویز پیش کردی ہے اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی منظوری کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے جاری دورہ انگلینڈ کے دوران ہی پاکستان الیون اور دنیا کے دیگر ممالک کے کرکٹرز پر مشتمل انٹرنیشنل