تازہ ترین:

بینکوں: کے نتائج

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کورقم کی کمی دور کرنے لیے دو سو چون ارب پچیس کروڑ روپے فراہم کردیئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعےبینکوں اور مالیاتی اداروں کو سات روز کے لیے دو سو چون ارب پچیس کروڑروپے فراہم کردیئے ہیں۔مرکزی بینک کو بینکوں کی جانب سے تین سو چھالیس ارب پینسٹھ کروڑ روپے کے ٹریژری بل فروخت کے لیے پیش کیے گئے تھے۔اسٹیٹ بینک نے تیرہ اعشاریہ دو چھ فیصد شرح سود پر دو سو چون ارب پچیس کروڑ روپے کے ٹریژری بل خرید کر بینکوں میں رقم کی کمی دورکی۔

ہمارے بینکوں میں پاکستانیوں کے 97 ارب ڈالر پڑے ہیں : ڈائریکٹر سوئس بینک

برن (ریڈیو نیوز) سوئس بنک کے ایک ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ سوئس بنکوں مےں پاکستان کی 97ارب ڈالر کی رقم پڑی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غریب ہےں لیکن پاکستان غریب نہیں کیونکہ پاکستان کے 97ارب ڈالر کی رقم سوئٹزر لینڈ کے بنکوں مےں جمع ہے اگر اس رقم

بینکوں نے زرعی قرضوں کی فراہمی کا 97فیصد ہدف حاصل کر لیا

لاہور (کامرس رپورٹر) بینکوں نے گذشتہ مالی سال (2010-11) کے دوران زرعی قرضوں کی فراہمی کا 97 فیصد سے زائد ہدف حاصل کرلیا۔ ملک میں تباہ کن سیلاب جس کی وجہ سے زراعت کے انفرااسٹرکچر اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا تھا، کے باوجود ہدف حاصل کیا ہے۔گذشتہ مالی سال 2010-11 جس کا اختتام 30

مزید نتائج