تازہ ترین:

بیلجیئم: کے نتائج

پی پی پی کی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ ہے : صدر پی پی بیلجیئم

برسلز (نامہ نگار) پیپلز پارٹی نے صدر آصف زرداری کی قیادت میں پاکستان کا نام بیرونی دنیا میں بلند کیا ہے۔پی پی پی کی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل میں سنجیدہ ہے پاکستان کی ساکھ بہتر ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیئم کے صدر حاجی وسیم اختر نے ایک بیان میں کیا۔

بیلجیئم شمسی توانائی پر چلنے والے دنیا کے پہلے جہاز کی کامیاب پرواز ۔

سوئٹزرلینڈ سے برسلز تک تیرہ گھنٹوں کی طویل پروازکے دوران جہاز نے ستر کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا۔ ماہرین کے مطابق شمسی توانائی پر چلنے والے جہازوں کی آمد کے بعد آلودگی سے پاک ہوائی سفر کا خواب پورا ہو سکے گا۔ شمسی توانائی سے چلنے والے جہاز کے پروں کے نیچے بارہ ہزار شمسی سیل لگائے گئے ہیں جو اڑان کے دوران اسے توانائی فراہم کرتے ہیں

بیلجیئم کی شہریت حاصل کرنے کیلئے پاکستانیوں کا مظاہرہ

برسلز: عظیم ڈار ............بیلجیئم کی شہریت حاصل کرنے کیلئے برسلز اور دیگر شہروں میں مقیم کمیونٹی کے امیگریشن جمع کروانے کے ڈیڑھ سال بعد بھی پیپرز نہ ملنے پر پاکستانیوںنے مظاہرہ کیا۔اس سلسلے میں ساجد حسین نے تمام پاکستانیوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں کہا کہ وہ پُر امن

مزید نتائج