برسلز(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے رہنماﺅں شیخ شکیل احمد، حاجی یوسف اختر، چوہدری جاوید، محمد نواز بٹ، سرپرست اعلیٰ ملک امان اللہ نے کہا کہ سلمان تاثیر کا قتل پاکستان کو دولخت کرنے کی سازش ہے۔ پیپلز پارٹی کیلئے یہ پہلا قتل نہیں اس سے پہلے بھی قائدین کو شہید کیا گیا ان کی شہادت انتہا پسندوں اور اعتدال پسندوں کے درمیان جنگ ہے دہشت گرد پورے خطے میں اپنا ایجنڈا نافذ کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت لا تعدا د چیلنجز ہیں۔ان چیلنجز سے ملک کو نکالنے کیلئے پوری قوم کو متحد