تازہ ترین:

بیل: کے نتائج

سٹیل ملز نے 10ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکج مانگ لیا

کراچی (این این آئی) پاکستان سٹیل ملز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سخت مالی بحران سے نکلنے کےلئے 10ارب روپے کا بیل آﺅٹ پیکج دیا جائے۔ تین برس مےں پاکستان سٹیل ملز 12ارب روپے قرض لے چکی ہے جس پر سود بڑھتا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو کے نہ ہونے کی وجہ سے سٹیل ملز

حکومت کی جانب سے ریلوے کو بیل آؤٹ پیکج دینے کا اعلان صرف دھوکا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی برائے ریلوے سردار ایازصادق

ریلوے ہیڈ کواٹر لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹرجنرل کی طرف سے ریلوے میں بدعنوانیوں پرپیش کیے جانے والے پینتالیس پیراگرافس کی کارروائی سنی اوراحکامات جاری کیے اس موقع پر پی اے سی نےسو ملین کی لاگت سے ایک سو چھہتر کوچزکی خریداری میں کرپشن کی شکایات پرفوری طورپرکمیٹی قائم کرنے اورریلوے کی جانب سے انیس سکولوں کوپانچ ہزارروپےکرائے پر دینے پرفوری تحقیقات کا حکم بھی دیا ۔ مینجر ریلوے کی جانب سے بغیر اطلاع کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر ممبرز نے برہمی کا اظہار کیا اور محکمانہ

حکومت کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کے اعلان کے باوجود ریلوے بدستور بحران کا شکار ہے۔ انجنوں کی کمی کے باعث مزید دس ٹرینوں کوبندکردیا گیا ہے

ریلوے حکام کے مطابق عارضی طور پر بند کی جانیوالی ٹرینوں میں برانچ لائنوں پر چلنے والی موسی پاک،چناب،وارث شاہ،فیض احمد فیض،جبکہ نارووال سیکشن کی تین گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ان ٹرینوں کو انجنوں کی کمی کے باعث بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب ٹرینوں کی آمدو رفت میں ریکارڈ تاخیر کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔لیٹ ہونے والی ٹرینوں میں جعفر ایکسپریس،قراقرم ایکسپریس،کوئٹہ ایکسپریس اورتیزگام سمیت دیگر شامل ہیں۔ٹرینوں آمدو رفت میں تاخیر کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور وہ شدید

مزید نتائج