کراچی کی تھوک مارکيٹ ميں گزشتہ دو ہفتے کے دوران فائن آٹے اور چينی کی قيمتوں ميں زبردست اضافے کے بعد اب روزمرہ خاص طور پر رمضان المبارک ميں استعمال ہونے والی اشياء کی قيمتيں بھی آسمان کو چھونے لگی ہيں۔کابلی چنے کی قيمت ایک سو تیس روپے سے بڑھ کر ایک سو پینتالیس روپے فی کلو کلو ، دال چنا چھیاسٹھ سے سے انہتر روپے ، بيسن ستر سے بڑھ کر تہتر روپے ،گھی ایک سو پچپن سے بڑھ کر ایک سو پینسٹھ، کوکنگ آئل ایک سو باون سے بڑھ کر ایک سو باسٹھ، ہلدی دوسو بیس سے دوسوساٹھ اور خشک دودھ کی قيمت تین سو ساٹھ روپے سے بڑھ کر