تازہ ترین:

بیرونی: کے نتائج

پاکستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بیرونی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ اے پی سی

امریکی دھمکیوں کے بعد اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ بیرونی جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا. تیرہ نکاتی اعلامیہ کا متین سینیٹربابراعوان، اسفند یارولی ، اپوزیشن لیڈرچوہدری نثاراورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تیارکی جسے تمام سیاسی جماعتوں نے قومی مفاد کے تحت متفقہ طور منظور کرلیا۔ تیس جماعتوں کے نمائندوں کی جانب سےمنظورکیےجانے والےاعلامیہ

قوم بیرونی حملے کامقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے ،کل آل پارٹیزکانفرنس میں کھل کرباتیں ہوں گی.. نواز شریف

لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ ہمیں اس بات کاجائزہ لیناہوگا کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کی نوبت یہاں تک کیوں آئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کل آل پارٹیزکانفرنس میں اپنے تحفظات کااظہارکریں گے،انہوں نے کہاکہ حقائق بتائےجاتےاورپارلیمنٹ کی متفقہ قراردادوں پرعمل درآمد کیاجاتاتویہ صورتحال پیدانہ ہوتی،نواز شریف نے کہا کہ ملکی صورتحال پرمشترکہ لائحہ عمل پہلے بھی آتارہالیکن اس پرعمل نہیں کیا گیا نواز شریف کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع کے لیے پوری قوم متحد ہے اور کسی بھی جارحیت کامقابلہ کرنے

پاکستان کو ملنے والی بیرونی امداد متاثرین تک نہیں پہنچ رہی۔ نواز شریف

میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےنون لیگی صدر کا کہنا تھا کہ زلزلہ متاثرین کے لئے ملنے والی امداد بھی مستحقین تک نہیں پہنچی تھی۔انہوں نے کہا کہ وہ سیلاب زدگان کی مدد کے لئے میر پور خاص آئے ہیں لہذا سیاسی باتیں مناسب نہیں جبکہ وہ فردوس عاشق اعوان اور شرجیل میمن کی باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتے۔ کراچی میں ہونے والی بدامنی میں مسلم لیگ نون کا نام نہیں آیا، یہ کارکنان کے لئےفخرکی بات ہے۔ انہوں نےکہاکہ مسلم لیگ نون سیلاب زدگان کی ہرممکن مدد جاری رکھے گی،حکومت،اپوزیشن اورتمام مخیرحضرات کو بھی

مزید نتائج