کراچی (ریڈیو نیوز) وزیر داخلہ سندھ نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو بیرون ملک منتقل ہونے کی دوبارہ پیشکش کر دی جبکہ آفاق احمد کی نظربندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا جس پر حکومت سندھ سے جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ نے عدالت کو بتایا کہ آفاق احمد