تازہ ترین:

بیروزگاری: کے نتائج

عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کوہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں فی کس آمدنی میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے۔

عالمی بینک کے اجلاس کے موقع پر پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار گر رہی ہے۔سکیورٹی کے مسائل، سیاسی تناؤ اور سیلاب معیشت کی بہتری میں رکاوٹ ہیں جبکہ پاکستان میں کاروباری حالات بھی انتہائی ناموافق ہیں۔ ملک میں بے روز گاری کی شرح تیرہ فیصد ہےجبکہ اٹھارہ فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں جبکہ ملازمتوں کے مواقع بھی نہیں بڑھ رہے۔رپورٹ کے مطابق انیس سونوے میں جی ڈی پی کی شرح پانچ فیصد تھی جو گر کر دو عشاریہ پانچ فیصد رہ گئی ہے جبکہ معاشی لحاظ سے پاکستان

447 ارب ڈالر کے منصوبے سے بیروزگاری کم ہو جائیگی : اوباما....پلان مسترد کرتے ہیں : سپیکر ایوان نمائندگان

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کے صدر اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے 4 کھرب 47 ارب ڈالر کا جو منصوبہ پیش کیا ہے اسکے نتیجے میں مجموعی ملکی پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ 19 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونگے۔ یہ بات انہوں نے ملازمتوں سے متعلق بل کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان کرتے

مہنگائی، بیروزگاری اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف پاکستان ورکرز فیڈریشن کے ملک گیر مظاہرے

لاہور (اپنے نمائندے سے) ملک بھرکے محنت کشوں نے ماہ رمضان المبارک سے قبل کمر توڑ مہنگائی، سنگین لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کے عذاب کے خاتمہ کے لئے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیراہتمام ”یوم احتجاج“ منایا اور مظاہرے کئے۔ بختیار لیبر ہال لاہور سے مختلف جلوس یکجا ہو کر ہزاروں

مزید نتائج