تازہ ترین:

بیرل: کے نتائج

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد فی بیرل قیمت ننانوے ڈالرپانچ سینٹس ہوگئی ۔

نیو یارک کی مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے لئے خام تیل کی فی بیرل قیمت چوون سینٹس کی کمی کے بعد ننانوے ڈالر پانچ سینٹس کے ہوگئے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق تیل کی قیمت بلند سطح پر پہنچنے کے بعد اب مارکیٹ میں استحکام دیکھا جارہا ہےجبکہ امریکہ کے بڑھتے ہوئے تیل کے ذخائر کی بنا پر طلب کم ہونے کے خدشات کے پیش نظر اورحالیہ دنوں میں یورپ میں قرضوں کا بحران شدید تر ہونے کے خدشات کے باعث خام تیل مسلسل سستا ہورہا ہے۔

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان دیکھنے میں آیا اورخام تیل کی فی بیرل قیمت میں چالیس سینٹس کا اضافہ ہوا۔

آج سنگاپورکی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اگلے ماہ کے لئے خام تیل کے سودے پچانوے ڈالرچونتیس سینٹس میں فی بیرل پرطے پائے۔ بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق یورپی ممالک کی جانب سے یونان کے قرضوں کی ادائیگی کرنے کے اعلان کے بعد یورپی خطے میں معاشی تناؤ کم ہونے کی وجہ سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہواہے۔

91.14ڈالر فی بیرل، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 4ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

نیویارک (ریڈیو نیوز) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل مزید 1.87ڈالر کمی کے بعد 91.14ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا اپریل سے اب تک خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 22ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔خام تیل

مزید نتائج