تازہ ترین:

بیرسٹر: کے نتائج

مظفرآباد میں بیرسٹر افتخار کی کامیابی پیپلز پارٹی کیلئے نوشتہ دیوار ہے: مسلم لیگ ن یورپ

برسلز (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے کنوینر راجہ منصور حیات اور بیلجئم کے مرکزی راہنما مرزا منصور جرال نے مظفرآباد الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار بیرسٹر افتخار کی شاندار کامیابی پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی کو اب تسلیم کر لینا چاہئے کہ وہ بری

مظفرآباد میں ہونے والے انتخابات میں غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی بائیس ہزار چھ سو انہتر ووٹ لیکر کامیاب

آزادکشمیرقانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 26 مظفرآباد میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ ہوئی۔مسلم کانفرنس اورپیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوارعثمان عتیق،مسلم لیگ نون کے افتخار گیلانی اورآزاد امیدوار انجم نثار اور ڈاکٹر لطف الرحمن کے درمیان مقابلہ ہوا۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے بیرسٹر افتخار گیلانی نے بائیس ہزار چھ سو انہتر ووٹ لیکر یہ نشست جیت لی ہے مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار سردار عثمان تیرہ ہزارآٹھ سوتنتالیس ووٹ حاصل کرسکےواضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر

امریکی آپریشن‘ پاکستان کا مقدمہ عالمی عدالت میں مفت لڑنے کو تیار ہوں: بیرسٹر جاوید جعفری

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکی ریاست کے سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل بیرسٹر جاوید اقبال جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسامہ کیخلاف پاکستان میں خود آپریشن کرکے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کا مقدمہ عالمی عدالت میں مفت لڑنے کو تیار

مزید نتائج