تازہ ترین:

بیراجوں: کے نتائج

عالمی مالیاتی اداروں کی بداعتمادی‘ پنجاب میں 8 بیراجوں کی مرمت متاثر

اسلام آباد (نیشن رپورٹ / احمد احمدانی) بین الاقوامی مالیاتی اداروں (آئی ایم ایف) کی جانب سے وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت پر اعتماد نہ ہونے کے باعث پنجاب میں موجود آٹھ بیراجوں کی مرمت و تعمیر پر طرح طرح کے سوالات اٹھ رہے ہیں اور ان کی تعمیر و مرمت کا کام شروع ہونے کا امکان نظر

وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تمام بیراجوں پر پانی کا دباؤ کم ہوچکا ہے تاہم مون سون کا ایک نیا سلسلہ پاکستان داخل ہوگیا۔

قمرزمان کائرہ اسلام آباد میں سیلاب کی صورتحال پر میڈیا کوبریفنگ دے رہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق  مون سون کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوچکا ہے جس کے بعد مختلف علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں  ۔ انہوں نے بتایا کہ این ڈی ایم اے اوراقوام متحدہ کی جانب سے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا چھ سے آٹھ ارب ڈالرکا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ تعمیرنو پر آٹھ سے نو ارب ڈالر درکار ہوں گے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیلاب سے اب تک سولہ سو ستتر افراد جاں بحق، دو ہزارچھ زخمی اوربارہ

پاکستان اور بھارت میں بیراجوں کے معائنے کا سمجھوتہ ....پاکستان کو پانی کم مل رہا ہے‘ جنگ نہیں ہو گی : بھارتی واٹر کمشنر

لاہور (نیوز رپورٹر + مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) پاکستان اور بھارت نے بیراجوں کے معائنے کی یادداشت پر دستخط کر دئیے ہیں۔ بھارتی انڈس واٹر کمشنر رنگا ناتھن نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے کم پانی مل رہا ہے تاہم انہوں نے اس کی وجہ موسمی حالات کو قرار دیا۔ انہوں نے کہا اس

مزید نتائج