تازہ ترین:

بیراج: کے نتائج

مذاکرات سے قبل وولر بیراج کی تعمیر کا منصوبہ ختم کر دیا گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) وسط ستمبر مےں پاکستان اور بھارت کے پانی کے معاملہ پر ہونے والے مذاکرات سے قبل مقبوضہ کشمیر کی حکومت نے خاموشی سے متنازعہ وولر جھیل پر کنکریٹ کا بیراج تعمیر کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا ہے۔ ٹیلیگراف کے مطابق یہ ایک چھوٹا سا اقدام بڑے دور رس اقدامات کا باعث

پاکستان نے بھارت کی جانب سے وولر بیراج کا ڈیزائن بدلنے کی پیشکش قبول کر لی

لاہور (ندیم بسرا سے/ نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب نے بھارت کی جانب سے وولر بیراج کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے جس کے تحت وولر بیراج گیٹ کے بغیر دریائے جہلم پر تعمیر کیا جائے گا۔ بھارت وولر بیراج پراجیکٹ کے ذریعے 0.3 ملین ایکڑ فٹ پانی سٹور کرے گا جس کیلئے 439 فٹ طویل

سندھ حکومت اورچینی کمپنی کے درمیان سکھر بیراج سےسات سو میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کا معاہدہ طے پاگیا

سندھ کی صوبائی وزیر شازیہ مری نے چینی کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ چینی کمپنی سے طے پانے والے معاہدے کے مطابق سکھر بیراج سے سات سو میگاواٹ بجلی کے پیدواری منصوبے پر کام کا آغاز جلد کر دیا جائے گا جبکہ دیگر بیراجوں پر بھی ایسے ہی منصوبے شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کراچی میں جاری بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے کے ای ایس سی انتظامیہ کوملازمین کے مسائل جلد حل کرنے چاہیں اس موقع پرچینی کمپنی کے نمائندے وانگ ژو نے کہا کہ ان کی کمپنی

مزید نتائج