لندن (آصف محمود سے) برطانیہ میں گزشتہ سال انسداد دہشت گردی آپریشن پاتھ وے میں گرفتار ہو کر بیدخل کئے جانیوالے پاکستانی طالبعلم شعیب خان نے اپنی بیدخلی کیخلاف مقدمہ جیت لیا ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ تھیرسا مے نے اس حوالے سے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شعیب خان کے کیس کی بغور مطالعے کے بعد اسکے خلاف برطانیہ سے بیدخلی کے چارجز ختم کرکے اسے دوبارہ برطانیہ آنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ یو کے بارڈر ایجنسی کی طرف سے شعیب خان کے وکیل کو بھجوائے جانیوالے خط میں کہا گیا ہے کہ اس طالبعلم کے حوالے سے سسٹم میں تمام