سائنسی تجربات سےثابت ہوا ہے کہ نہارمنہ پانی پینا انتہائی فائدہ مند ہے۔ سر اور جسم کے درد، امراض قلب،مرگی، موٹاپے کے سبب جنم لینے والی بیماریوں، گردوں اورمعدے کی خرابی،ذیابیطیس،اور دیگر امراض سے بچنے کے لئے خالی پیٹ پانی پینا سو فیصد مفید ثابت ہوتا ہے- ماہرین صحت کے مطابق صبح سویرے اٹھتے ہی دانت صاف کرنے سے پہلے چار گلاس پانی پینا چاہیے- اگر اکھٹا چار گلاس پانی نا پی سکیں توکم از کم ایک گلاس پانی پئیں اور اس کی مقدار آہستہ آہستہ بڑھائیں۔