تازہ ترین:

بہنوئی: کے نتائج

کوئٹہ: مسافر کوچ الٹنے سے زبیدہ جلال کے بہنوئی سمیت 15 افراد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کے بہنوئی سمیت 15 افراد ہلاک اور خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اورماڑہ دیہی مرکز صحت کے انچارج ڈاکٹر فضل خالق نے بتایا نعشوں اور زخمیوں کو فوری

ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر بھائیوں نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل جبکہ بہنوئی کوشدید زخمی کر دیا ۔

ڈیرہ غازی خان کے علاقہ چوٹی ذیریں کے رہائشی کلثوم اور عبداللیطف نے چارماہ قبل پسند کی شادی کی، جس پرلڑکی کے گھر کے افراد انکے دشمن بن گئے اور انکے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔ کلثوم اوراسکے خاوند نے پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائرکی اورآج جب وہ ہائی کورٹ پیشی کے لیے پہنچے تو کلثوم کے دو بھائیوں واجد اورعبدالروف نے ہائی کورٹ کے احاطے میں ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کلثوم نے نشتر ہسپتال پہنچ کردم توڑ دیا جبکہ اسکے شوہر کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا

کراچی : بھائیوں نے پسند کی شادی کرنےوالی بہن کو بہنوئی سمیت قتل کر دیا

کراچی (کرائم رپورٹر) کلفٹن کے علاقے میں بھائیوں نے پسند کی شادی کرنے والی بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ نیلم کالونی میں رہنے والے رفاقت علی اور شاہ رسول کالونی کی بشریٰ نے کورٹ میرج کرلی تھی جس پر لڑکی کے بھائی سخت مشتعل تھے۔ بشرٰی کی ماں نے بیٹی کو واپس گھر

مزید نتائج