تازہ ترین:

بہن: کے نتائج

کراچی: 5 منزلہ عمارت منہدم‘ 2 کمسن بہن بھائیوں سمیت 7 جاں بحق‘ 30 زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر + سٹاف رپورٹر) بغدادی کے علاقے موسیٰ لین میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 2 کمسن بہن بھائی سمیت 7 افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہو گئے صدر زرداری نے نوٹس لے لیا اور لواحقین کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج

شادباغ: ڈاکووں نے شہری سے بہن کے آپریشن کے لئے جمع کردہ ساڑھے 4 لاکھ لوٹ لئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) شہر میں مختلف وارداتوں کے دوران شہریوں کو لاکھ روپے کی نقدی و قیمتی اشیا سے محروم کر دیا گیا جبکہ پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس کے قریب گن پوائنٹ پر لیکچرار سے ایل ایل بی کے پیپرز چھین لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 8 افراد نے گن پوائنٹ پر دیال سنگھ کالج کے

تھائی لینڈ میںوزیراعظم ابھیجیت ویجا جیوا کے مستعفی ہونے کے بعد اتحادی حکومت کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے، سابق وزیراعظم تھاکسن کی بہن ینگ لوک ملک کی نئی سربراہ ہونگی۔

گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں بد ترین شکست کے بعد نتائج تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم ابھیجیت ویجا جیوا نے عہدہ چھوڑ دیا ہے جس کے بعد پھیو پارٹی کی وزیراعظم کے منصب کی امیدوار اورسابق وزیراعظم کی بہن ینگ لوک نے بنکاک میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ انتخابات میں حصہ لینے والی حزب اختلاف کی پانچ اتحادی پارٹیاں ملکر حکومت قائم کریں گی۔پھیو پارٹی نےملکی پارلیمنٹ کی پانچ سومیں سےدوسوتریسٹھ نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہےجبکہ مستعفی ہونے والےوزیراعظم ابھیجیت ویجاجیوا کی ڈیموکریٹک پارٹی محض

مزید نتائج