تازہ ترین:

بہتری: کے نتائج

پاکستان‘ امریکہ تعلقات میں بگاڑ زیادہ‘ بہتری کم ہے

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر) پاکستان امریکہ تعلقات میں بگاڑ زیادہ اور بہتری کم ہے‘ پاکستان افغان سرحد پر شدت پسندوں نے اتحادی افواج کی کمزوریوں کا عمدگی سے فائدہ اٹھایا ہے‘ صورتحال کا سب سے سنگین پہلو یہ ہے امریکہ کے تمام ادارے پاکستان کے خلاف تو متحد ہیں لیکن افغان

پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے،اسلام آباد سے مضبوط بنیادوں پر تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھاکہ امریکہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ چاہتاہے کیونکہ ایسا کرنا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ اگر پاکستان سے دہشت گردوں کو کہیں سے کوئی مدد کی جارہی ہے تو اسے بند ہونا چاہیے۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتاہے۔ دونوں ممالک کےدرمیان دہشتگردی کےخلاف جنگ سمیت کئی معاملات پرمفادات مشترک ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھی جارہی ہے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گزشتہ روز سے نمایاں بہتری دیکھی جارہی ہے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایکسچنج کمپنیوں کو ڈالر فروخت کرنے کی یقین دہانی کے بعد اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر مزید پیچیس پیسے گر کر اٹھاسی روپے پچہتر پیسے کی سطح پر آگیا۔ انٹربینک میں بھی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں سات پیسے بڑھ گئی اور ڈالر ستاسی روپے تینتیس پیسے کی سطح پر آگیا۔ اسٹیٹ بینک کے ایکسچنج پالیسی ڈیپارٹمنٹ اور فاریکس ایسوسی ایشن کےدرمیان اجلاس کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اب تک ایک روپے

مزید نتائج