وزارت پانی وبجلی کے ترجمان کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوارتیرہ ہزارآٹھ سو پانچ میگاواٹ اورطلب چودہ ہزارچھ سو دس میگاواٹ ہے۔ کے ای ایس سی کو چھ سوستر میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ اس وقت ہائیڈل ذرائع سے پانچ ہزار پانچ سوبائیس میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے ۔ اس کے علاوہ تھرمل یونٹس سے دو ہزار ایک سو ترپن میگاواٹ ، آئی پی پیز سے چھ ہزارچھہتر میگاواٹ جبکہ رینٹل پاور پلانٹس سے چون میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔ ادھر بجلی کا شارٹ فال کم ہونے کے باوجود بیشتر علاقوں میں طویل اورغیراعلانیہ