بہاﺅ: کے نتائج

اسلام آباد سے 3 روز قبل لاپتہ ہونیوالے صحافی کی منڈی بہاﺅ الدین سے نعش برآمد

اسلام آباد / سرائے عالمگیر / منڈی بہاﺅ الدین (نیوز ایجنسیاں / ریڈیو مانیٹرنگ) اسلام آباد سے 3 روز قبل لاپتہ ہونے والے صحافی سید سلیم شہزاد کی نعش منڈی بہاﺅ الدین کے علاقے ہیڈ رسول سے برآمد ہو گئی ہے جسے نامعلوم افراد نے بہیمانہ تشدد کرکے قتل کے بعد نعش کو جھاڑیوں میں پھینک

بھارت نے دریائے چناب کا پانی پھر روک لیا‘ بہاﺅ صرف نو ہزار کیوسک رہ گیا

سیالکوٹ (نامہ نگار) بھارت نے دریائے چناب کا پانی پھر روک لیا جس سے ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب کا پانی کم ہوکر آٹھ ہزار نو سو تےرہ کیوسک رہ گےا ہے اور پانی کی کمی سے دریا خشک ہونا شروع ہوگےا ہے جبکہ پانی کی کمی کی وجہ سے محکمہ ایری گےشن نے دریائے چناب سے ہیڈمرالہ کے مقام

ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کا بہاﺅ ایک لاکھ بائیس ہزار کیوسک سے بڑھ کر دو لاکھ دو ہزار کیوسک ہوگیا ہے جس سے دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب آ گیا ہے۔

محکمہ ایری گیشن سیالکوٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد دریائے چناب میں پانی کی مقدار میں اضافہ ہوا ہے جس سے دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیلاب سے کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ پانی خطرے کے نشان سے ابھی بہت نیچے ہے ۔حالیہ بارشوں کے بعد دریائے مناور توی ،دریائے جموں توی،نالہ ایک، نالہ ڈیک اور نالہ پلکھومیں بھی پانی کی مقدار میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ڈی سی او سیالکوٹ مجاہد شیردل نے ضلعی انتظامیہ اور سیلاب سے نمٹنے والے ادارے کو الرٹ کردیا ہے۔

مزید نتائج